دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والے لیجنڈ گلوکاراستاد نصرت فتح علی خان کا سٹوڈیوبھی اونج لائن ٹرین منصوبے کی بھینٹ

دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والے لیجنڈ گلوکاراستاد نصرت فتح علی خان کا سٹوڈیوبھی اونج لائن ٹرین منصوبے کی بھینٹ

اورنج لائن ٹرین منصوبہ ایک کے بعد ایک یادگار نگلنے لگا، پہلےبابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کا سیاسی ڈیرہ اس کے لیے مسمار ہوا، تواب یہ منصوبہ لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے سٹوڈیو پر پنجے گاڑرہا ہے. نیٹ علی دا ملنگ میں تے علی دا، اس جیسے اور بہت سے شاہکار گیت اسی سٹوڈیو میں تخلیق ہوئے ، یہاں موجود ریکارڈنگ کا ہرآلہ اپنے اندر پوری تاریخ سموئے ہوئے ہے ،

Most Popular