روسی دارالحکومت ماسکو میں سیکڑوں منچلے یخ بستہ موسم کی پروا کیے بنا سڑکوں پر نکل آئے

روسی دارالحکومت ماسکو میں سیکڑوں منچلے یخ بستہ موسم کی پروا کیے بنا سڑکوں پر نکل آئے

روسی دارالحکومت ماسکو میں سیکڑوں منچلے یخ بستہ موسم کی پروا کیے بنا سڑکوں پر نکل آئے، ان سب کا مشن تھا سالانہ ونٹر بائیک پریڈ میں شرکت،چودہ کلومیٹر طویل پریڈ کیلئے سائیکلوں پر سوار شرکا نے مختلف روپ دھار رکھے تھے ٹھنڈ سے بچاؤ کیلئے کچھ افراد نے رقص بھی کیا تو کچھ نے گرما گرم چائے کا سہارا لیا،ایونٹ کا مقصد سخت سردی میں سائیکل کی سواری اور اس کیلئے حفاظتی اقدامات کو فروغ دینا تھا، رواں برس ہونے والی اس دوسری سالانہ پریڈ کے موقع پر درجہ حرارت منفی انتیس ڈگری سنٹی گریڈ تھا،

Most Popular