میکسیکو میں شہری 9 ہزار 371 کلو گرام وزنی کیک کھا گئے

میکسیکو میں شہری 9 ہزار 371 کلو گرام وزنی کیک کھا گئے

میکسیکو سٹی (نیٹ نیوز) میکسیکو سٹی میں گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہزاروں افراد کے لیے دعوتِ عام کا اہتمام کیا گیا، جس میں لوگوں نے کئی ہزار کلو گرام وزنی کیک کی دعوت اڑائی۔ نیو ائیر کی روایتی دعوت کے موقع پر میکسیکو کے زکولو سکوائر پر ہزاروں افراد نے9ہزار371کلوگرام وزنی اور 4ہزار 7سو 24میٹر لمبے کیک کے مزے لوٹے۔

Most Popular