چوہترویں گولڈن گلوب ایوارڈ میں میوزیکل فلم لا لا لینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

چوہترویں گولڈن گلوب ایوارڈ میں میوزیکل فلم لا لا لینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکی ریاست لاس اینجلس میں چوہترویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب ، ہالی ووڈ سٹاز زمین پر امڈ آئے،،، تقریب میں دوہزار سولہ میں امریکی فلم اور ٹیلی ویژن پر بہترین اداکاری پیش کرنے والے فن کاروں کو ایوارڈ دئیے گئےمیوزیکل فلم لالا لینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، فلم ساتوں کیٹگریز میں ایوارڈ حاصل کرلیے،’’لالالینڈ‘‘بہترین فلم قرار پائی، بہترین ہدایتکار، بہترین اداکارہ، بہترین اسکرین پلے، کامیڈی یا میوزیکل فلم کے بہترین اداکار، بہترین اوریجنل سانگ، بہترین اوریجنل اسکور کے ایوارڈ بھی اپنے نام کئے۔فلم زووٹوپیا نے بہترین اینی میٹڈ مووی کا ایوارڈ جیتا۔،جبکہ چچازاد بھائیوں پر مبین ہپ ہاپ کامیڈی سیریز ’اٹلانٹا‘ کو ملا بہترین ٹیلی ویژن کامیڈی سیریز کا گولڈن گلوب ایوارڈ، فلم مون لائٹ نےبہترین ڈرامافلم کا گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا۔

Most Popular