برطانیہ میں ایک مقامی نیلام گھر نے اب سے تقریبا500سال پرانا سکہ 40ہزار پونڈ میں نیلام کردیا

  برطانیہ میں ایک مقامی نیلام گھر نے اب سے تقریبا500سال پرانا سکہ 40ہزار پونڈ میں نیلام کردیا

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں ایک مقامی نیلام گھر نے اب سے تقریباً500 سال پرانا سکہ 40 ہزار پونڈ میں نیلام کر دیا جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ سکہ امکانی طور پر شاہ رچرڈ سوم کے ان فوجیوں میں سے کسی نے گرا دیا تھا جو باسورتھ کے میدان جنگ سے فرار ہورہے تھے۔ یہ سکہ شاہ رچرڈ سوم کے زمانے میں ڈھالا گیا تھا ۔

Most Popular