باہمت شخص بھرپور حوصلہ با کمال پیغام

باہمت شخص بھرپور حوصلہ  با کمال پیغام

بنگلا دیش کے اس باہمت شخص نے پہلا درخت 12 سال کی عمر میں لگایا تھا اور تب سے وہ اب تک روزانہ ایک درخت لگا رہا ہے،، اور یہ سلسلہ 48 سال سے جاری ہے،، عبدالصمد شیخ اب تک 50 ہزار سے زائد درخت لگا چکا ہے،، سائیکل رکشہ چلا نے والا یہ شخص دن میں 150 پاکستانی روپے کماتا ہے،، درختوں سے محبت کی بنا پر انہیں ’درخت والا عبدالصمد‘ کہا جاتا ہے،،اس شخص کو روزانہ درخت لگائے بغیر نیند نہیں آتی یہ اکثر درختوں کی دیکھ بھال بھی کرتا ہے ، پوری دنیا کو حیران کر دینے والے اس شخص کو رواں سال 12 ہزار ڈالرز کا انعام بھی دیا گیا ،، 

Most Popular