امریکہ میں دنیا کے انوکھے ترین گھر کو بالآخر خریدار مل گیا

  امریکہ میں دنیا کے انوکھے ترین گھر کو بالآخر خریدار مل گیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک چھوٹے سے قصبے میں واقع کسی تھیم پارک جیسا دیو قامت پتھروں سے بنا یہ گھر دنیا کا منفرد ترین گھر ہونے کا اعزاز رکھتا ہے،، مقامی افراد اس گھر کو معروف کارٹون سیریز فلنٹ اسٹون کے گھر کے نام سے پکارتے ہیں جس میں تمام چیزیں پتھر سے بنی ہوئی دکھائی جاتی تھیں،،اس گھر کی تعمیر 1976 میں کی گئی تھی،، جس کے لیے مالک کی تلاش تھی ، جو اب مل گیا،، مالک نے عجیب غریب غار نما گھر کو اٹھائیس لاکھ ڈالرز میں خرید کر سب کو حیران کر دیا

Most Popular