ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی اگلی کڑی ’’ڈیڈ پول ٹو‘' کا نیا ٹریلر جاری ک

 ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی اگلی کڑی ’’ڈیڈ پول ٹو‘' کا نیا ٹریلر جاری ک

نئی ہالی ووڈ فلم ’’ڈیڈ پول 2‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ،، فلم کی کہانی ویڈ وِلسن نامی ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جوجان لیوا بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے تاہم ایک سائنسدان کی پیشکش پر اس کے تجربے کیلئے راضی ہو جاتا ہے لیکن نتیجہ خلافِ توقع بر آمد ہوتا ہے اور یہ نوجوان غیر معمولی طاقت کا مالک بن جاتا ہے تاہم اس کا چہرہ جھلس کر نا قابلِ شناخت ہو جاتاہے،،اس عیب کو چھپانے کیلئے ویڈ وِلسن ایک منفرد کاسٹیوم پہن کر سپر ہیرو کا روپ دھار لیتا ہے ،، اور ایک نئے مشن پر اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرتا ہے،، فلم آئندہ سال نمائش کیلئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ 

Most Popular