تائیوان میں منفرد سوپ باکس ریس کا انعقاد

تائیوان میں منفرد سوپ باکس ریس کا انعقاد

تائی پی(نیٹ نیوز) تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں دلچسپ اور منفرد گاڑیوں کی ایک دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں ڈرائیورز نے اپنی عجیب و غریب گاڑیوں کے ساتھ حصہ لیا۔سوپ باکس نامی ریس میں حصہ لینے والی ٹیموں نے گھر میں تیار کردہ منفرد اشکال اور بناوٹ والی گاڑیوں کی نمائش کرکے اپنے ہنر اور مہارت کا مظاہرہ پیش کیا۔

Most Popular