ریاض کے موٹر شو میں سعودی خواتین کی دلچسپی

ریاض کے موٹر شو میں سعودی خواتین کی دلچسپی

ریاض(نیٹ نیوز) ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد سعودی خواتین کو اپنی پسند کی کار کی تلاش‘ ریاض کے موٹر شو میں خواتین خصوصی دلچسپی لیتی نظر آئیں۔ ریاض میں چمچاتی گاڑیوں کا میلہ لگا اور اس کی خاص بات ان خواتین کی شرکت تھی جو گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کے بعد اپنی من پسند کار کی تلاش میں وہاں موجود تھیں۔

Most Popular