900 سال پرانے ایک پیالے کی بولی میں قیمت تین ارب اسی کروڑ لگی.

900 سال پرانے ایک پیالے کی بولی میں قیمت  تین ارب اسی  کروڑ لگی.

دنیا میں پرانی اور نایاب اشیا کے چاہنے والوں کی کمی نہیں، ہانگ کانگ میں بھی ایک انتہائی پرانا پیالہ اربوں روپے میں فروخت ہوگیا۔ہانگ کانگ میں 900 سال پرانا نایاب چینی کا پیالہ 3ارب 80کروڑ روپے میں نیلام ہوگیا ۔
اس بڑی نیلامی میں چین کے امیر ترین لوگوں نے شرکت کی،دس اعشاریہ دو ملین سے شروع ہونےوالی بولی بیس منٹ تک جاری رہی،نیلام گھر کی آفیشل انتظامیہ نے بتایا کہ منگل کی جیتنے والے نیلامی کے پیچھے شخص گمنام رہنا چاہتا تھا.

Most Popular