ناسا نے مریخ سے ایک ساتھ نظر آتے چاند اور زمین کے نظارے کی تصویر جاری کر دی

ناسا نے مریخ سے ایک ساتھ نظر آتے چاند اور زمین کے نظارے کی تصویر جاری کر دی

نیویارک ناسا نے مریخ سے ایک ساتھ نظر آتے زمین اور چاند کے نظارے کی تصویر جاری کر دی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین اور اس کے آسمان پر چمکتا چاند مریخ سے دیکھنے والوں کو کیسا نظر آتا ہے۔ مریخ مشن پر بھیجے گئے خلائی جہاز نے ہائی رائز کیمرے کی مدد سے 20نومبر کو چاند اور زمین کی ایک ساتھ تصویر لی تھی۔

Most Popular