واشنگٹن :3سکرینز والا پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا گیا

واشنگٹن :3سکرینز والا پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا گیا

واشنگٹن (نیٹ نیوز) لیپ ٹاپ تو آپ نے بہت سے دیکھے ہوں گے مگر ایسا نہیں جسکے ساتھ ایک نہیں بلکہ 3سکرینز دی جائیں۔ ریزر نامی کمپنی نے پراجیکٹ ویلری کے نام سے ایک آزمائی ملٹی مانیٹر گیمنگ لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس کے ساتھ تین سکرینز ہیں۔ یہ لیپ ٹاپ لاس ویگاس میں جاری ٹیکنالوجی نمائش کے دوران متعارف کرایا گیا۔

Most Popular