اسرائیل کے کچھ ماہرین اور کسانوں نے ننھے ننھے ٹماٹراُگا لئے ہیں

اسرائیل کے کچھ ماہرین اور کسانوں نے ننھے ننھے ٹماٹراُگا لئے ہیں

لندن (نیٹ نیوز) اسرائیل کے کچھ ماہرین اور کسانوں نے ننھے ننھے ٹماٹر اُگا لئے ہیں، جو سکے یا پھر بلیو بیری کے برابر ہیں۔ نہایت چھوٹے سائز کے یہ ٹماٹرکاٹے بغیر باآسانی کھائے جا سکے ہیں اور سلاد میں بھی انگوروں کی مانند رکھے سجاوٹ کے لئے بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔

Most Popular