چین میں شدید ترین برف باری کے بعد برف کی سفید چادر اوڑھے مختلف علاقوں کے دلکش مناظر نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔

چین میں شدید ترین برف باری کے بعد برف کی سفید چادر اوڑھے مختلف علاقوں کے دلکش مناظر نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔

 چین میں شدید ترین برف باری کے بعد برف کی سفید چادر اوڑھے مختلف علاقوں کے دلکش مناظر نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔ عمارتیں، پائن ٹریز اور پودوں سمیت اردگرد کا علاقہ برف کی سفید چادراوڑھے دکھائی دے رہا ہے۔

Most Popular