امریکی شہر لاس ویگاس میں دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرونک شو کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

امریکی شہر لاس ویگاس میں دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرونک شو کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

امریکی شہر لاس ویگاس میں دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرونک شو کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ،،ہر سال کی طرح اس سال بھی اس الیکٹرونک شو میں دنیا بھر کے ٹیکنالوجی صارفین کے لیے نت نئی ایجادات اور سہولیات سے مزین الیکٹرونک آلات نمائش کے لیے پیش کیے جارہے ہیں، جو دیکھنے والو ں کو حیرت میں ڈال رہے ہیں،،اس شو میں146انچ کے وال ٹیلیویژن سمیت جدید ترین ایل سی ڈیز، لیپ ٹاپس، اسمارٹ آئینہ، جدید سن گلاسسز، اسمارٹ سوٹ کیس، کے ساتھ ایسے کئی آلات متعارف کروائے جارہے ہیں، جو اس سے پہلے کبھی مارکیٹ میں نہیں دیکھے گئے ،، یہ کنزیومر الیکٹرونک شو12جنوری تک جاری رہے گا۔

Most Popular