میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی سینٹا موئرٹے کی پوجا کرتے ہیں

  میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی سینٹا موئرٹے کی پوجا کرتے ہیں

میکسکو سٹی(نیٹ نیوز) میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی سینٹا موئرٹے کی پوجا کرتے ہیں اور اب تک اس کے پجاریوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ہر سال اگست میں اس کا تہوار منایا جاتا ہے۔

Most Popular