ریسٹوران میں پہلے ویٹرز کام کرتے تھے اور یہ صرف انہیں دیکھا کرتا تھا

  ریسٹوران میں پہلے ویٹرز کام کرتے تھے اور یہ صرف انہیں دیکھا کرتا تھا

ریسٹوران میں پہلے ویٹرز کام کرتے تھے اور یہ صرف انہیں دیکھا کرتا تھا ۔ ان کی دیکھا دیکھی یہ بھی ہوٹل آنے والے لوگوں کو نیپکن پہنچا دیاکرتا تھا۔

ہوٹل کے مالک نے پھر فیصلہ کیا کہ یہ بندربھی ویٹر کے ساتھ ان مہمانوں کے پاس جایا کریگا۔اب مزید 2بندروں کو بھی تربیت دی جارہی ہے۔ ہوٹل کے مالک نے کہا کہ میں ان بندروں کو اپنی فیملی کی طرح رکھتا ہوں۔

Most Popular