یورپ میں سیاست، کرپشن اور مختلف نوعیت کے دوسرے سکینڈلز گاہے گاہے میڈیا اور گرما گرم خبروں کا موضوع بنتے رہتے ہیں

 یورپ میں سیاست، کرپشن اور مختلف نوعیت کے دوسرے سکینڈلز گاہے گاہے میڈیا اور گرما گرم خبروں کا موضوع بنتے رہتے ہیں

یورپ میں سیاست، کرپشن اور مختلف نوعیت کے دوسرے سکینڈلز گاہے گاہے میڈیا اور گرما گرم خبروں کا موضوع بنتے رہتے ہیں،، لیکن اب یورپ ایک منفرد سکینڈل کی زد میں آگیا ہے، جسے نام دیا جا رہا ہے "انڈوں کا سکینڈل" مختلف ملکوں میں متاثرہ انڈوں کی موجودگی کے انكشاف کا سلسلہ جاری ہے، رومانیہ میں بھی انڈوں کی زردی میں فپرونائل اثرات پائے گئے ہیں، جبکہ ڈنمارک میں لاکھوں انڈے ضائع کر دیئے گئے، انڈوں میں فپرونائل ایک جراثیم کش کیمیکل موجود ہے ، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے گردوں، جگر اور تھائی رائیڈ گلینڈزکو نقصان پہنچ سکتا ہے، جس سے یورپ بھر میں تشویش کی لہر پھیل گئی،

Most Popular