نوجوانوں کی کش مکش سے متعلق ہارر فلم"ڈرفٹر"کا ٹریلرجاری کردیا گیا

 نوجوانوں کی کش مکش سے متعلق ہارر فلم

ہدایت کار کرس وان ہوفمین کی اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کے گردگھومتی ہے جو دوران سفر ایک ویران قصبے میں مقیم فیملی سے عارضی پناہ طلب کرتے ہیں،خطروں سے انجام دونوں نوجوان بڑی مصیبت میں پھنس جاتے ہیں،،، اپنی جان بچانے کے لیے انہیں کئی حربے آزمانے پڑتے ہیں،ہارر فلم میں آریا ایموری، ڈریو ہاروڈ، مونیک رو زے ریو، جیمز مکیبے، انتھونی فِکو اور ربیکا فرے زر شامل ہیں،سنسنی اور ایکشن سے بھرپور فلم آئندہ ماہ چوبیس فروری کو سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Most Popular