شہریوں کا ماننا ہے کہ یہ اصلی پانی کسی اور ذریعے سے دستیاب نہیں ، ماہرین کے مطابق اس کا استعمال کئی بیماریوں کو جنم دے سکتا ہے
سان فرانسسکو(نیٹ نیوز ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بارش کا جمع شدہ پانی لائیو واٹر کے نام سے ہوش ربا قیمت میں فروخت ہونے لگا۔ محض ڈھائی لیٹر پانی کی قیمت 40 ڈالر یعنی 4100 پاکستانی روپے تک پہنچ گئی ہے۔