ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم دی بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک نائٹ رائزز بیس جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم دی بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک نائٹ رائزز بیس جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

داڈارک نائٹ رائززمیں برطانوی فلمسازوہدایتکار کرسٹوفر نولان نے بیٹ مین کو نئے عزم کے ساتھ جرم کے خلاف جنگ لڑتے دکھایاہے۔ گزشتہ بیٹ مین فلموں کی طرح اس فلم میں بھی کرسٹیان بیل،مورگن فری مین،مائیکل کین اور گیری اولڈ مین اپنے پُرانے کرداروں میں جلوہ گر ہونگے تاہم این ہیتھ وے اور ٹام ہارڈی بطور ولن پہلی بار اس سیریز کا حصہ بنے ہیں۔ واضح رہے کہ کرسٹوفر نولان کی زیرہدایت بننے والی بیٹ مین سیریز کی ممکنہ طور پر آخری فلم بیس جولائی کوامریکہ اوربرطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular