خواتین کا دماغ مردوں کی نسبت بہتر، بچوں میں ذہانت ماں کی طرف سے منتقل ہوتی ہے: رپورٹ

خواتین کا دماغ مردوں کی نسبت بہتر، بچوں میں ذہانت ماں کی طرف سے منتقل ہوتی ہے: رپورٹ

واشنگٹن (اے پی پی) خواتین کا دماغ مردوں کے دماغ سے بہتر انداز میں کام کرتا ہے۔ یہ بات امریکی ماہرین کی مطالعاتی رپورٹ میں بتائی گئی۔ محققین نے 46 ہزار افراد کے برین سکینز کے مطالعے سے بعض حیرت انگیز نتائج اخذ کئے ہیں جن میں خواتین کے دماغ کی مردوں کے دماغ کے مقابلے میں بہتر کارکردگی اور بچوں میں ذہانت ماں کی طرف سے منتقل ہونے جیسے حقائق شامل ہیں۔
طبی جریدے ہیلتھ نیوز میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق برین سکینز میں واضح طور پر دیکھا گیا ہے کہ کام کے دوران بلکہ آرام کے دوران بھی خواتین میں دماغ کی طرف خون کا بہاﺅ مردوں سے زیادہ ہوتا ہے۔

Most Popular