سٹار وارز فلم سیریز کی نئی فلم سٹار وارز دی لاسٹ جیڈی آئندہ ماہ ریلیز ہو گی

سٹار وارز فلم سیریز کی نئی فلم  سٹار وارز دی لاسٹ جیڈی آئندہ ماہ ریلیز ہو گی

گلیکسی میں پھر جنگ چھڑ گئی، لیوک سٹار والاکر اور ریز پاور پھر سے آمنے سامنے، دونوں نے ایک بھر پار ایک دوسرے کو للکارا ہے، فلم میں ماضی کا نیا راز بھی کھلنے والا ہے۔
ہدایت کار ریان جونسن کی فلم سٹار وارز دی لاسٹ جیڈی کی فلم میں ایک بار پھر گزشتہ سیریز کی کاسٹ نظر آئے گی، ڈیاسے ریڈلی، جان بوئیگا، مارک ہامل ایک بار پھر نمایاں کرداروں میں نظر آئیں گےاداکارہ کیری فشر کی آخری فلم ہے جو ان کے انتقال کے بعد ریلیز کی جارہی ہےکیری فشر اس سلسلے میں جنرل لیا اور گینا کا کردار نبھا رہی تھیں تاہم فلم کی عکسبندی کے دوران ان کا انتقال ہو گیا، فلم آئندہ ماہ پندرہ دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

Most Popular