ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم "دی گُڈ ڈائنو سار "کا نیا ٹریلرجا ری

ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم

پیٹ کی دوستی 70فٹ اونچے دیوہیکل ڈائنو سار سے ہو جاتی ہے۔پکسر اینیمیشن اسٹوڈیوزاور والٹ ڈزنی پکچرزکی پروڈکشن میں بننے والی اس کامیڈی فلم کے ڈائیلاگ ہالی وڈ اداکارلوکس نیف،جان لیٹگو،فرانسس میکڈولڈزاورجوڈی گریئر کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔ اس شرارتی ڈائنو سار اور ننھے لڑکے کی غیر معمولی دوستی پر مبنی کامیڈی سے بھرپور یہ ایڈونچر فیملی ڈرامہ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت یہ فلم رواں سال 25نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

Most Popular