بیلجیم کے کسان نے ایک ہزار کلو وزنی کدو اگا کر مقابلہ جیت لیا

 بیلجیم کے کسان نے ایک ہزار کلو وزنی کدو اگا کر مقابلہ جیت لیا

برلن (نوائے وقت رپورٹ) جرمنی میں سب سے بڑا کدو اگانے کا مقابلہ ہوا جس میں بیلجیم کے کسان نے سب سے بڑا کدو اگانے کا مقابلہ جیت لیا۔ کسان نے جو کدو اگایا اس کا وزن ایک ہزار کلو گرام بتایا جاتا ہے۔ 

Most Popular