چین میں لگی دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈش ریڈیو ٹیلی سکوپ فاسٹ پر خلامیں دو نئے سیاروں کی نشاندہی ہوئی ہے

چین میں لگی دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈش ریڈیو ٹیلی سکوپ فاسٹ پر خلامیں دو نئے سیاروں کی نشاندہی ہوئی ہے

چین میں لگی دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈش ریڈیو ٹیلی سکوپ فاسٹ پر خلامیں دو نئے سیاروں کی نشاندہی ہوئی ہے، ایک سیارہ زمین سے سولہ ہزار نوری سال کے فاصلے پر ایک اعشاریہ تراسی سیکنڈ کی سپیڈ سے گھوم رہا ہے،، جبکہ دوسرا زمین سے چار ہزار ایک سو نوری سال کے فاصلے پر دیکھا گیا ہے جس کی گردش کا دورانیہ اعشاریہ پانچ نو سیکنڈ ہے،، چینی خلائی تحقیق کے ادارے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ،، ان نئے سیاروں کی دریافت ایک اہم پیشرفت ہے، جو یہ ظاہر کرتی ہے کہ چینی ریڈیو ٹیلی سکوپ بہتر طریقے سے کام کر رہی ہے

Most Popular