اب ٹویٹر پر بھی فیس بک کی طرح بک مارک کرنے کی آپشن دی جائے گی

 اب ٹویٹر پر بھی فیس بک کی طرح بک مارک کرنے کی آپشن دی جائے گی

ٹوئٹر نے اپنے صارفین کا سب سے بڑا مطالبہ پورا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سوشل میڈیا نیٹ ورک میں اب صارفین ٹوئیٹ کو بک مارک یا بعد میں دیکھنے کے لیے محفوظ بھی کرسکیں گے۔جیسے کہ فیس بک پر کرسکتے ہیں :  ٹوئٹر کے ہیڈ آف پراڈکٹ کیتھ کولمین نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا 

Most Popular