دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈ ہارر فلم دی ہیٹرڈکانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈ ہارر فلم دی ہیٹرڈکانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

دہشت سے بھرپور نئی ہالی وڈ ہارر فلم دی ہیٹرڈکانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ،، سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے اسٹوڈنٹس کے گرد گھوم رہی ہے جو شہر سے دور دراز مقام پرویک اینڈپکنک پر جاتے ہیں تاہم وہاں موجود گھر میں جا کر انہیں احساس ہوتا ہے کہ یہاں طاقتور عجیب مخلوق کو قبضہ ہے،خطرناک واقعات کی منظر کشی کرتی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارسارا ڈیون پورٹ ،اینڈریو ڈیووف سمیت کئی اداکاراہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں،خوف، دہشت، تھرل اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم رواں مہینے سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

Most Popular