چین کی روایتی ڈریگن بوٹ ریس نے اب کینیڈا کا بھی رخ کر لیا ہ

  چین کی روایتی ڈریگن بوٹ ریس نے اب کینیڈا کا بھی رخ کر لیا ہ

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) چین کی روایتی ڈریگن بوٹ ریس نے اب کینیڈا کا بھی رخ کر لیا ہے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کی جانے والی اس منفرد ریس کے دوران بڑی تعداد میں پروفیشنل اور شوقیہ ایتھلیٹس نے حصہ لیا اور تیزی سے چپو چلاتے ہوئے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے

Most Popular