انسانی چہرے پر ہزاروں چھوٹے خورد بینی کیڑے ہوتے ہیں : نئی تحقیق

انسانی چہرے پر ہزاروں چھوٹے خورد بینی کیڑے ہوتے ہیں : نئی تحقیق

لندن( نیٹ نیوز) ایک بین الاقوامی ریسرچ کے مطابق انسانی چہرہ ہزاروں ننھے منے خورد بینی کیڑوں کا گھر ہوتا ہے۔ یہ کیڑے ہر وقت چہرے پر رینگتے رہتے ہیں لیکن نہایت چھوٹی جسامت کے باعث انہیں انسانی آنکھ سے دیکھنا ممکن نہیں بلکہ یہ صرف خورد بین ہی سے دیکھے جا سکتے ہیں۔1842ءمیں پہلی بار اس کیڑے کا پتا لگایا گیا

Most Popular