چائے اور کافی کس حد تک فائدہ مند اور نقصان دیتی ہے
پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ گرم مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔
چائے اور کافی کس حد تک فائدہ مند اور نقصان دیتی ہے جانیے ۔۔
1۔نیند کے مسائل کو بڑھاتی ہے
2۔چائے میں موجود ایک کیمیکل Theophylline ڈی ہائیڈریشن کا باعث بن سکتا ہے جو کہ قبض کا شکار بنا دیتا ہے
3۔ذہنی بے چینی اور دل کی دڑھکن کو بڑھاتی ہے
4۔مثانے کا کینسر خطرہ
5۔خون کی شریانوں کے مسائل
چائے کے فوائد
1۔چائے اور مچھلی دل کے امراض کے لیے مفید