حمیراارشد نے طلاق کے بدلے حق مہر معاف کر نے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔

حمیراارشد نے طلاق کے بدلے حق مہر معاف کر نے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔

گلوکارہ حمیراارشد نے طلاق کے بدلے حق مہر معاف کر نے کی احمد بٹ کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ذرائع کے مطابق احمد بٹ طلاق دینے پر آماد ہو چکے ہیں مگر وہ لاکھوں روپے کا حق مہر دینے کو تیار نہیں اور انکی جانب سے حمیراارشد کو طلاق کے بدلے حق مہر معاف کر نے کی بات کی گئی مگر حمیراارشد نے اس کو مسترد کردیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ نکاح کے وقت جو حق مہر لکھا جا چکا ہے وہ اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گی اور احمد بٹ کو حق مہر دینا ہی پڑیگا۔

Most Popular