سائنسدانوں کو براعظم انٹارکٹکا کے علاقے کیپ اڈیر میں واقع ایک ہٹ سے ’مکمل طور پر محفوظ شدہ‘ ایک ایسا فروٹ کیک ملا ہے جو غالبا ایک سو چھ سال پرانا ہے
سائنسدانوں کو براعظم انٹارکٹکا کے علاقے کیپ اڈیر میں واقع ایک ہٹ سے ’مکمل طور پر محفوظ شدہ‘ ایک ایسا فروٹ کیک ملا ہے، جو غالبا ایک سو چھ سال پرانا ہے۔کیپ اڈیر کے ایک ہٹ میں شیلف پر پڑا یہ کیک سن انیس سو گیارہ میں وہاں لے جایا گیا تھا۔ ان کی ٹیم اس فروٹ کیک کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد اسے وہیں پہنچا دے گی، جہاں سے یہ ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک خوشگوار دریافت ہے اور مستقبل میں اس ہٹ کا دورہ کرنے والے سیاح اس فروٹ کیک کو اسی شیلف پر دیکھ سکیں گے