سنگاپور میں چوتھے سالانہ موٹر شوکا آغاز ہوگیا ہے

سنگاپور میں چوتھے سالانہ موٹر شوکا آغاز ہوگیا ہے

پرآسائش گاڑیوں میں آرام دہ سفر سب کا خواب ہے،، اسی سہانے خواب کو پورا کرنے کیلئے سنگاپور میں چوتھے سالانہ موٹر شوکا آغاز ہوگیا ہے،، موٹر شو میں سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کئے جارہے ہیں، جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔چار روزتک جاری رہنے والے رنگا رنگ موٹر شو میں پچیس مختلف کمپنیوں نے جدید سہولیات کی حامل ایک سو ستر گاڑیاں نمائش کیلئے پیش کی ہیں،،جہاں ہزاروں افراد شرکت کررہے ہیں

Most Popular