کافی بنانا تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن کافی کے اوپر نقش و نگار بنانے کا ہنر کسی کسی کے پاس ہی ہوتا ہے ،

کافی بنانا تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن کافی کے اوپر نقش و نگار بنانے کا ہنر کسی کسی کے پاس ہی ہوتا ہے ،

تائیوان میں 'مائی کافی' کے نام سے مشہور ایک کیفے میں ماہر افراد کافی کے اوپر خوبہو اصل تصویر بنا کر سب کو حیران کر دیتے ہیں،، 'مائی کافی' میں کام کرنے والی فنکارہ صرف 10 منٹ میں کافی تیار کرنے کے بعد اس کے اوپر ایسے منفرد اور دلفریب نقش و نگار بناتی ہیں کہ کافی کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے،، جن میں انسانی اشکال، پالتو جانور یا گاہک کی من پسند تصاویر شامل ہوتی ہیں،، فنکارہ کافی پر 3 ڈی تصویر کے نقش و نگار صرف کریم اور دودھ کی مدد سے بناتی ہیں،مہارت سے سجائی گئی کافی تائیوان میں تیزی سے مقبول ہورہی ہے اور اسے سوشل میڈیا پر بھی خوب شیئر کیا جارہا ہے۔

Most Popular