اٹلی میں اپنی نوعیت کے پہلے ٹیرامیسو ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا،

اٹلی میں اپنی نوعیت کے پہلے ٹیرامیسو ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا،

اٹلی میں اپنی نوعیت کے پہلے ٹیرامیسو ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ممالک سے آئے سات سو سے زائد ماہر شیفس شریک ہوئے،، دوروز تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں شریک شیفس کو کافی اور کریم سے بنی روایتی سوئٹ ڈش ٹیرامیسو تیار کرنی تھی،، اس مقابلے کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں شریک افراد پروفیشنل شیفس نہیں تھے، مقابلے کے شرکاء نے انعامی رقم جیتنے کیلئے مزے مزے کا ڈیزرٹ تیار کیا، اس کی سجاوٹ کیلئے بھی مختلف پھلوں کا استعمال کیا گیا،، میزبان ملک اٹلی سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ فیکٹری ورکر نے سب سے مزیدار سوئٹ ڈش تیار کر کے یہ مقابلہ جیت لیا۔

Most Popular