پیوٹن کی تصویر والا گولڈ آئی فون 6 کا محدود ایڈیشن جاری

پیوٹن کی تصویر والا گولڈ آئی فون 6 کا محدود ایڈیشن جاری

معروف جیولری ساز کمپنی نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا چہرہ لئے گولڈ آئی فون 6 کا محدود ایڈیشن جاری کر دیا ہے جس کی قیمت صرف 3 ہزار 158 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ معروف جیولری ساز کمپنی نے ر وسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا چہرہ لئے گولڈ آئی فون 6 کا محدود ایڈیشن مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے۔

Most Popular