میکسیکو میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد، آسمان پر رنگ بکھیرتے غباروں کو دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد امڈ آئے

میکسیکو میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقاد، آسمان پر رنگ بکھیرتے  غباروں کو دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد امڈ آئے

ریاست نیومیکسیکو کے شہر آلبوکِرک میں ہاٹ ایئر بیلون ریس کا انعقاد کیا گیا،، جس میں ہزاروں رنگ برنگے دیوہیکل غبارے آسمان پر دلکش نظارے بکھیرتے نظر آئے،فیسٹیول میں جہاں خوبصورت اور دلکش ڈیزائن کے غباروں نے آسمان کو سجایا،، وہیں دوسری جانب ہزاروں سیاحوں کی آمد نے بھی خوب رونق بڑھائی،ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز انیس سو بہتر میں صرف تیرہ غباروں کے ساتھ شروع ہوا، جب کہ رواں برس یہ تعداد چھے سو تک پہنچ چکی ہے

Most Popular