دبئی میں 37ویں سالانہ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش کا انعقادکی گئی
ابوظہبی(نیٹ نیوز)دبئی میں 37ویں سالانہ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش کا انعقادکی گئی جس میں دنیا بھر سے نمائش کنندگان شرکت کیلئے پہنچے ہیں۔ اس سالانہ نمائش میں دنیا بھر سے چار ہزار 4سو73نمائش کنندگان اپنی جدید ترین پراڈکٹس کے ساتھ شریک ہو رہی ہیں جبکہ 1لاکھ 47ہزار سے زائد افراد کی شرکت کی توقع ہے۔