سنسنی سے بھر پور فلم دی سنو مین کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں

سنسنی سے بھر پور فلم دی سنو مین کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں

کرائم ڈرامہ پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک ایسی گمشدہ خاتون کی کھوج میں مصروف ہوتا ہے جس کا اسکارف پر اسرار طور پر ایک اسنو مین سے لپٹا رہتا ہےٹم بیون اور ایرک فیلنر کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مائیکل فس بینڈر، ریبیکا فرگیوسن، وال کلمیر، جیمیز ڈیکری اور دیگر شامل ہیں،، جبکہ اس فلم کی ہدایتکاری تومیس ایلفریڈسن کر رہے ہیں،یہ فلم 20اکتوبر کوسینما گھروں کی زینت بنےگی۔

Most Popular