بیس سالہ لڑکے کی کچھ منفرد کرنے کی پیاس نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

بیس سالہ لڑکے کی کچھ منفرد کرنے کی پیاس نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

اب اسے تکنیک کہیں یا جادو، کسی کو کچھ سمجھ نہیں آئی، کچھ الگ کرنے کی دھن میں کئی سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے، ایتھوپیا کے اس بیس سالہ لڑکے کو کچھ منفرد کرنے کی پیاس تھی، ویڈیو میں ڈھیر سارا پانی پیتے اس جوان کی کمال مہارت دیکھی جا سکتی ہے ایتھوپیا کا یہ نوجوان منہ میں پانی بھر کر مسلسل چھپن منٹ سپرے کی صورت میں نکال سکتا ہے، یہ جادو ہے یا تکنیک کسی کو کچھ سمجھ نہیں آئی، کمال مہارت دیکھتے ہوئے اس جوان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکاڈ میں درج کر لیا گیا ہے

Most Popular