برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری امریکی اداکارہ میگن مارکل سے منگنی کا اعلان
لندن (آن لائن) آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری امریکی اداکارہ میگن مارکل سے منگنی کا اعلان کرنیوالے ہیں اور بہت جلد شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔