چینی بچوں کا دیوہیکل ٹرین کھینچنے کا حیرت انگیز مظاہر

چینی بچوں کا دیوہیکل ٹرین کھینچنے کا حیرت انگیز مظاہر

بیجنگ(نیٹ نیوز) دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جودنیا میں شہرت حاصل کرنے کے لئے منفرد کرتب دکھاتے ہیں تاہم یہاں تو کرتب دکھانے میں بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے چین کے ان طاقتور بچوں کو ہی دیکھ لیں جو بھاری بھرکم دیوہیکل ٹرین کئی میل تک کھینچنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا۔

Most Popular