برطانیہ میں بچوں نے اپنے پسندیدہ کردار سے محبت کا عمدہ اظہار کیا
فلم کے معروف ترین کردارہیری پورٹر کے مداح کروڑوں میں ہیں ،، اور خاص طور پر بچے ہیری پورٹر کے دیوانے ہیں،، برطانیہ میں ہیری پورٹر سے انوکھا پیار دیکھنے کو ملا جہاں ننھے دیوانوں نے بڑی تعداد میں جمع ہوکر اس کا روپ دھارلیا،اسکول کے1 ہزارننھے بچوں نے ایک ساتھ جمع ہوکر ہیری پوٹر کا روپ دھار لیا اوررواں سال جون میں بننے والے عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کرلیا،،اس سے قبل یہ ریکارڈبرطانیہ میں ہی 676بچوں کا تھا