بیلجئم میں ہوا میں تیرتے ہوئے ہوٹل نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

 بیلجئم میں ہوا میں تیرتے ہوئے ہوٹل نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

ہوا میں کھانا کھانے کا شوق اب خواب نہیں رہا ،، بیلجئم میں ڈنران دی اسکائی نامی ہوٹل نے پوری دنیا میں دھوم مچا رکھی ہے ،، اس ہوٹل میں کھانا کھانے والوں کا دل مضبوط ہونا ضروری ہے، ہوا میں بنے اس ہوٹل میں 200 مہمانوں کو بیلٹ کے ذریعے کرسیوں سے باندھ کر کھانا کھلایا جاتا ہے،،بلندی پر کھانا انجوائے کرنے کیلئے عوام بڑی تعداد میں ہوٹل جا رہی ہے،، ایسے ہوٹل اب کئی دوسرے ممالک میں بھی بن رہے ہیں ،، 

Most Popular