جیل سے رہائی پانے والے قیدی کو جرائم پیشہ گروہ نے دوبارہ جرم پر مجبور کردیا، ہالی وڈ کی تھرلر فلم"شوٹ کالر"کا ٹریلرجاری

جیل سے رہائی پانے والے قیدی کو جرائم پیشہ گروہ نے دوبارہ جرم پر مجبور کردیا، ہالی وڈ کی تھرلر فلم

ہدایت کار رک رومان کی اس فلم کی کہانی امریکی جیل میں موجود ایک قیدی گینگسٹر سے متعلق ہے جسے رہائی کے بعد گروہ کا سرغنہ دوبارہ جرائم پر مجبور کرتا ہے۔
اس قیدی کو کیلیفورنیا کے گلیوں حریف گینگ سے سفاکانہ بدلہ لینے کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے، ڈرامہ فلم میں جون برنتھل، نیکولاج کوسٹر اور ایموری کوہِن اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
کرائم تھرلر فلم"شوٹ کالر" آئندہ ماہ بیس جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Most Popular