رونگٹے کھڑے کرنے والے مناظر پر مبنی ہالی ووڈ ہارر مووی دی گرل ان دی کارن فیلڈ کا پہلا ٹریلر جاری

 رونگٹے کھڑے کرنے والے مناظر پر مبنی ہالی ووڈ ہارر مووی دی گرل ان دی کارن فیلڈ کا پہلا ٹریلر  جاری

ہدایتکار ریان کالاوے  کی مسٹری سے بھرپور اس فلم کی کہانی تین خواتین پر مبنی ہے، جن کی ملاقات حادثاتی طور پر ایک پُر اسرار سفید پوش لڑکی سے ہوتی ہے،
حادثے کے بعد پُراسرار لڑکی تو غائب ہو جاتی ہے، لیکن ان خواتین کے ساتھ نہ ختم ہونے والی مشکلات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے،فلم کی کاسٹ بِریانا اسیٹی ، میڈلین لوپیمولی سپرڈوٹو  اور ٹینا ڈونگ  پر مشتمل ہے، ہولناک واقعات کے تسلسل پر مبنی فلم دی گرل ان دی کارن فیلڈ رواں برس تیرہ مئی کو بڑی سکرین پر شائقین کے رونگٹے کھڑے کرے گی۔

Most Popular