ہالی وڈ کی ڈر اوروحشت سے بھرپور فلم 'دی ڈارکنیس' کا نیا ٹریلر جاری

 ہالی وڈ کی ڈر اوروحشت سے بھرپور فلم 'دی ڈارکنیس' کا نیا ٹریلر جاری

ہدایتکار گریگ میک لین کی اس ہارر فلم کی کہانی ایک امریکی خاندان کے گرد گھومتی ہے،جو دور دراز ایک ہل سٹیشن پر چھٹیاں گزارنے جاتے ہیں،،لیکن کیمپ میں بچوں اور خواتین کو بدروحیں مختلف انداز میں ڈرانا شروع کردیتی ہیں. کبھی دیواروں پر پرہاتھوں کے سیاہ دھبےدکھائی دیتے ہیں،،توکبھی بچے کے منہ سے سیاہ رنگ کا خون بہنے لگتا ہے، اس طرح یہ غیر معمولی قوتیں خاندان کی چھٹیوں کے ٹوور کو مصیبت میں بدل دیتی ہیں، فلم کی کاسٹ میں کیون بیکن، ریڈا مچل، ڈیوڈ مازوز اور لکی فرائی شامل ہیں،فلم تیرہ مئی کو امریکی سینیما گھروں میں نمائش میں پیش کی جائے گی

Most Popular