برطانوی ایتھلیٹ نے بحر اوقیانوس میں تین ہزار دو سو کلومیٹر تک تیراکی کرنے کی ٹھان لی ہے۔

برطانوی ایتھلیٹ نے بحر اوقیانوس میں تین ہزار دو سو کلومیٹر تک تیراکی کرنے کی ٹھان لی ہے۔

برطانوی ایتھلیٹ کو سمندر کی بے رحم موجوں کا ڈر نہیں کیونکہ اس نے بحر اوقیانوس میں تیراکی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تیراک بین ہوپر یکم نومبر سے سمندر میں اتریں گے اور وہ اس دوران افریقہ سے برازیل تک تین ہزار دو سو کلومیٹر کا فاصلہ تیراکی کرکے طے کریں گے۔ برطانوی تیراک اگر اپنے اس مشن میں کامیاب ہوگئے تو وہ دنیا میں اس نوعیت کے پہلے تیراک ہوں گے اور کامیابی پر ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کردیا جائے گا۔ برطانوی تیراک کا کہنا ہے کہ انہیں کسی بات کا ڈر نہیں، وہ سمندر میں اتنا بڑا فاصلہ طے کرکے رہیں گے

Most Popular